سینٹ اور قومی اسمبلی کے اجلاس آج پارلیمنٹ ہائوس اسلام آباد میں دوبارہ شروع ہوں گے

اتوار 20 نومبر 2016 14:30

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 نومبر2016ء) اسلام آباد(اے پی پی )سینٹ اور قومی اسمبلی کے اجلاس(آج) پیر کو پارلیمنٹ ہائوس اسلام آباد میں دوبارہ شروع ہوں گے۔

(جاری ہے)

دونوں ایوانوں میں قانون سازی سمیت قومی نوعیت کے اہم معاملات پر بحث کی جائے گی۔ایوان بالا کااجلاس آج سہ پہر3 بجے شروع ہوگا۔ ایوان میں نجی کارروائی کا دن ہوگا۔ قومی اسمبلی کااجلاس 4 بجے ہوگا۔