شہری موسمی بیماریوں سے سانس کی تکلیف، بخار اور نزلے میں مبتلا
اتوار 20 نومبر 2016 14:10
(جاری ہے)
دن بھر گرمی اور شام کو ہونے والی خنکی نے چھوٹوں کے ساتھ ساتھ بڑوں کو بھی اپنی لپیٹ میں لینا شروع کر دیا ہے جس سے نزلہ، زکام، کھانسی، بخار اور سانس کی تکلیف سمیت دیگر امراض میں اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔
طبی ماہرین نے احتیاطی تدابیر بتاتے ہوئے کہا ہے کہ اسکول جانے والے بچوں کو گرم کپڑوں اور بھرپور ناشتے کے ساتھ بھیجنے سے بیماریوں سے بچنے میں مدد ملے گی۔ طبی ماہرین کے مطابق ٹھنڈے مشروبات سے پرہیز‘ گرم کپڑوں کا استعمال اور خوراک میں احتیاط سے ان موسمی بیماریوں سے بچا جا سکتا ہے۔مزید قومی خبریں
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکا عزیز بھٹی شہید ہسپتال کی چھت گرنے کے معاملہ پرسخت ایکشن،ایم ایس برطرف، تین افسرمعطل
-
نیپرا نے کے الیکٹرک کے 7 سالہ سرمایہ کاری کے روڈ میپ پر فیصلہ دے دیا
-
چیئرمین سینیٹ نے ایوان بالا کے 337 ویں اجلاس کے لئے پینل آف پریذائیڈنگ آفیسرز کے ناموں کا اعلان کر دیا
-
چیف جسٹس کوکراچی کے لذیذ کھانوں اورکچوریوں کی یاد آ گئی
-
سپریم کورٹ کا نسلہ ٹاور کی زمین فروخت کرکے الاٹیز کو معاوضہ ادا کرنے کا حکم
-
قومی شاہراہ پر منی ٹرک اور مسافر وین میں تصادم ،دوخواتین سمیت چھ افراد زخمی
-
نئے تعینات ایم ایس حضرات کو ہسپتالوں میں پیشنٹ کیئر مینجمنٹ کو بہتر بنانے کا ٹاسک سونپ دیا گیا
-
فتنہ پارٹی حسب روایت بشریٰ بی بی کی صحت سے متعلق پروپیگنڈہ کر رہی ہے ‘ عظمیٰ بخاری
-
بزنس ایڈوائزری کمیٹی اہم فورم ہے سب کو ساتھ لے کر چلیں گے، چیئرمین سینیٹ
-
افغانستان سے پاکستان میں دراندازی کرنیوالے افغان دہشتگرد کے ہوشروبا انکشافات
-
موسم بہار کی شجر کاری مہم،سپیکر قومی اسمبلی نے پارلیمنٹ ہائوس کے سبزہ زار میں میگنولیا گرینڈی فلورا کا پودا لگایا
-
فتنہ پارٹی بشری بی بی کی صحت سے متعلق پراپیگنڈہ کر رہی ہے ، عظمی بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.