ْلاہور‘ چہلم پر سخت سکیورٹی پلان مرتب ‘جلوس کے شرکاء کیلئے بائیو میٹرک تصدیق لازمی قرار

اتوار 20 نومبر 2016 14:10

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 20 نومبر2016ء) حضرت امام حسین کے چہلم پر لاہور میں سخت سکیورٹی پلان مرتب کیا گیا ہے جلوس کے شرکاء کے لئے بائیو میٹرک تصدیق لازمی قرار دی گئی ہے جبکہ جلوس کے روٹ پر 2500 پولیس اہلکار تعینات ہوں گے جلوس صبح 9بجے موچی دروازے سے برآمد ہوگا۔(ن غ)