قومی احتساب بیورو نیب کے چیئرمین قمر زمان چوہدری (آج) قائداعظم یونیورسٹی اسلام آباد میں سیمینار سے خطاب کریں گے

اتوار 20 نومبر 2016 14:00

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 نومبر2016ء) قومی احتساب بیورو نیب کے چیئرمین قمر زمان چوہدری (آج) پیر کو قائداعظم یونیورسٹی اسلام آباد میں سیمینار سے خطاب کریں گے۔

(جاری ہے)

سیمینار کا عنوان ہے بدعنوانی کی روک تھام میں نوجوانوں کا کردار‘‘ ۔ یہ سیمینار قائداعظم یونیورسٹی کے جی او فزکس آڈیٹوریم میں منعقد کیا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :