شجاع آباد ،ْشادی کی تقریب میں فائرنگ ،ْ دولہا سمیت 5 افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا

اتوار 20 نومبر 2016 13:50

شجاع آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 نومبر2016ء) سندھی گیٹ کے علاقے میں شادی کی تقریب میں فائرنگ اور آتش بازی پر کارروائی کرتے ہوئے تھانہ سٹی پولیس نے 5 افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔

(جاری ہے)

پولیس نے 3 باراتیوں کو حوالات میں بند کر دیا ،ْ دولہا سہیل شادی کی پہلی رات ہی گھر سے فرار ہونے پر مجبور ہو گیا۔ پولیس دیگر ملزموں کی تلاش کیلئے چھاپے مارنے شروع کر دیئے گئے

متعلقہ عنوان :