انور رفیع کی حکو مت سے شادی ہالوں کا وقت 12بجے رات تک کر نے کی اپیل

اتوار 20 نومبر 2016 13:20

لاہور۔20 نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 نومبر2016ء) گلوکار اور سنگر ایسوسی ایشن کے چیئرمین انور رفیع نے حکومت پنجاب سے اپیل کی ہے کہ شادی ہالوں کا وقت 10کی بجائے رات12بجے تک کردیا جائے تاکہ رات کو شادی بیاہ کے مواقع پر میوزک پروگرامز کاانعقاد ہوسکے اور لاکھوں فنکاروںاورمیوزیشنز کومعاشی استحکام حاصل ہوسکے۔

متعلقہ عنوان :