پو لیس کی کا رروائی، 5 ملز مان گرفتار

اتوار 20 نومبر 2016 13:10

پاکپتن۔20 نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 نومبر2016ء)پو لیس نے کا رروائی 5 ملز مان کوگرفتار کر لیا، تفصیل کے مطا بق پولیس نے ملزم بھولا کو 570 ریلوے گیٹ عارفوالا سے 570 گرام چرس ،چک فرید پور ڈوگراں سے ملزم علی حیدرکو پسٹل30 بور اور پانچ گولیوں،نہر کھادر قبولہ سے ملزم منیر احمدکو پسٹل30 بور اور دو گولیوں،چک 19-SPسے ملزم محمد ارشاد کو کاربین12 بور اور چار کارتوس ،چک 31-SPسے ملزم محمد رمضان کو کاربین12 بور اورتین کارتوس سمیت گرفتار کر لیا،پولیس نے الگ الگ مقدمات درج کر لئے ہیں۔