سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

muhammad ali محمد علی ہفتہ 19 نومبر 2016 22:50

سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

سوات (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 19 نومبر2016ء) سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ہفتہ کی شب خیبرپختونخواہ کے شہر سوات اور گرد و نواح کے علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔

(جاری ہے)

زلزلے کے جھٹکوں سے خوفزدہ ہو کر عوام گھروں سے کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے باہر نکل آئے۔ زلزلے کی شدت 3.6 بتائی جا رہی ہے۔

متعلقہ عنوان :