افواج پاکستان نے لائن آف کنٹرول پر پاکستانی فضائی حدود کی خلاف ورزی کرنے والے کواڈ کاپٹر کو مار گرایا، آئی ایس پی آر
ہفتہ 19 نومبر 2016 23:11
(جاری ہے)
خبر کی تصدیق کرتے ہوئے آئی ایس پی آر کے ڈائریکٹر جنرل لیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ نے ٹویٹ کیا ہے کہ ہماری فوج نے رکھ چاکری سیکٹر میں آگاہی چوکی پر بھارتی ایئر وہیکل کو مار گرایا ہے جو لائن آف کنٹرول پر پاکستانی حدود میں 60 میٹر تک اندر داخل ہوگیا تھا۔
اسے آگاہی چوکی کے قریب مار گرایا تھا جس کا ملبہ اٹھا لیا گیا ہے۔جمعرات کو پاک بحریہ نے پاکستانی سمندری حدود کی خلاف ورزی پر بھارتی آبدوز کو مار بھگایا تھا۔ ایسی تمام بھارتی کوششیں بھارتی مقبوضہ کشمیر میں جاری ظلم وبربریت سے دنیا کی توجہ ہٹانے کیلئے کی جارہی ہیں جہاں کشمیری عوام اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حق خود ارادیت کا مطالبہ کر رہے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.