حکومت سندھ کااین ای 258کے حلقہ انتخاب میں 24نومبر کوعام تعطیل کا اعلان

ہفتہ 19 نومبر 2016 23:03

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 نومبر2016ء) حکومت سندھ نے این ای 258کے حلقہ انتخاب میں 24نومبر کوعام تعطیل کا اعلان کردیا اس سلسلے میں ہفتہ کے روز سرکاری نوٹیفیکیشن جاری کردیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

کراچی سے قومی اسمبلی کے اس حلقے میں مسلم لیگی رکن قومی اسمبلی عبدالحکیم بلوچ کے استعفیٰ کے باعث اس حلقے میں ضمنی انتخاب ہورہا ہے۔

متعلقہ عنوان :