وزیر اعلی کاملت پارک میں چار افراد کے قتل کے واقعہ کا نوٹس‘ ملزمان کی گرفتاری کا حکم

ہفتہ 19 نومبر 2016 22:19

لاہور۔ 19 نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 نومبر2016ء) وزیر اعلی پنجاب محمد شہباز شریف نے ملت پارک میں چار افراد کے قتل کے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے سی سی پی او لاہور سے واقعہ کی رپورٹ طلب کر لی ہے - وزیر اعلی نے قتل کے واقعہ میں ملوث ملزمان کی فوری گرفتاری کا حکم دیا ہے - وزیر اعلی نے جاں بحق افراد کے لواحقین سے ہمدردی اور اظہار تعزیت کیا ہے -

متعلقہ عنوان :