وزیراعلیٰ سندھ کی ہدایت پر لاڑکانہ کیڈٹ کالج میں مبینہ تشدد کے شکار طالب علم کے لیے میڈیکل بورڈ تشکیل
ہفتہ 19 نومبر 2016 22:18
(جاری ہے)
سیکریٹری صحت عثمان چاچڑ کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ کے تشکیل کردہ میڈیکل بورڈ معائنے کے بعد علاج تجویز کرے گا، طالب علم محمد احمد کے والد کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ کے نوٹس کے باوجود تاحال ان سے کسی نے رابطہ نہیں کیا ہے۔
سیکریٹری صحت کے مطابق وزیر اعلی سندھ نے انکوائری کے لئے میڈیکل بورڈ تشکیل دے دیا، جس میں نیورو، آرتھو پیڈک، ای این ٹی سمیت مختلف اسپیشلسٹ ڈاکٹر شامل ہیں۔محمد احمد کے والد نے کہا کہ بچے کے علاج کے لئے فوری طور پر اقدامات کی ضرورت ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
امارات میں ایئرپورٹ پر پھنسے بیشتر مسافر وطن واپس پہنچ گئے، خواجہ آصف
-
عوام سے درخواست ہے کہ 21اپریل کو پی ٹی آئی امیدواروں کو ووٹ کاسٹ کریں
-
سعودی کمپنیوں کو تربیت یافتہ آئی ٹی ماہرین بھیجنے کے خواہاں ہیں،وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن کے وفد کی ملاقات
-
وفاقی وزیر پٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک کی اماراتی سفیر حمد عبید الزعابی سے ملاقات ،باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو
-
صدرزرداری نے ساتویں بارپارلیمنٹ سے خطاب کرکے تاریخ رقم کی
-
سپیکر قومی اسمبلی نے ایوان میں باجا بجانے اور شور کرنے پر جمشید دستی اور اقبال خان کی رکنیت معطل کردی
-
اسٹیبلشمنٹ کو عمران خان سے بات کرنا ہوگی لیکن فی الحال کہیں برف نہیں پگھلی
-
اسپیکر قومی سردار ایاز صادق سے قازقستان کے سفیر یرژان کستافین کی ملاقات
-
وفاقی وزیر داخلہ سید محسن نقوی کی زیر صدارت نیکٹا ہیڈکوارٹر میں نیشنل ایکشن پلان عمل درآمد جائزہ کمیٹی کا اجلاس
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی پرویزالہٰی کی صحت سے متعلق میڈیکل رپورٹ اورپمزہسپتال انتظامیہ کو بھی اڈیالہ جیل کا دورہ کرکے رپورٹ پیرکو پیش کرنے کی ہدایت
-
8 فروری کے فراڈ الیکشن کی بینی فشری پیپلزپارٹی، ن لیگ اور ایم کیوایم ہیں
-
سولر پینلز کی قیمتوں میں مزید کمی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.