میر ی ٹائم سیکورٹی ایجنسی کی بلوچستان کی سمندری حدود میں کارروائی

لانچوں کے ذریعے منشیات کی سمگلنگ ناکام بناکر8افراد کوگرفتارکرلیا

ہفتہ 19 نومبر 2016 21:10

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 نومبر2016ء) میر ی ٹائم سیکورٹی ایجنسی کی بلوچستان کے سمندری حدود میں کارروائی لانچوں کے ذریعے منشیات کی سمگلنگ ناکام 8افراد گرفتار۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ہفتہ کو میری ٹائم سیکورٹی ایجنسی نے بلوچستان کی سمندری حدود میں کارروائی کرتے ہوئے لانچوں کے ذریعے منشیات کی سمگلنگ ناکام بنادی منشیات سے بھری دو لانچیں قبضے میں لے لی کارروائی کے دوان 8افراد کو گرفتار کرلیا تاہم منشیات کی مقدار اورمالیت کا تعین کیا جا رہاہے ۔

متعلقہ عنوان :