کوئٹہ:ملزمان کی فائرنگ،3 ایف سی اہلکاروں سمیت 4 افراد شہید جبکہ3زخمی ہوگئے۔ریسکیوذرائع

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ ہفتہ 19 نومبر 2016 19:04

کوئٹہ:ملزمان کی فائرنگ،3 ایف سی اہلکاروں سمیت 4 افراد شہید جبکہ3زخمی ..

کوئٹہ(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔18نومبر2016ء) :فاطمہ جناح روڈ پرملزمان کی فائرنگ سے 3 ایف سی اہلکارشہید جبکہ 3زخمی ہوگئے ہیں۔ریسکیوذرائع کے مطابق کوئٹہ کے علاقے فاطمہ جناح روڈپرملزمان نے پولیس اور ایف سی اہلکاروں پرفائرنگ کردی۔

(جاری ہے)

جس کے نتیجہ میں ایک پولیس اور 3 ایف سی اہلکارشہید ہوگئے۔فائرنگ کے واقعے میں ایف سی اہلکارسمیت تین افرادزخمی بھی ہوئے ہیں۔زخمیوں کوہسپتال منتقل کردیاگیاہے۔جبکہ سکیورٹی اداروں نے ملزمان کیخلاف قانونی کاروائی شروع کردی ہے۔

متعلقہ عنوان :