ْ وزیر اعلیٰ پنجاب کا کامونکی میںکھلے مین ہول میں گر کر3سالہ بچے کے جاں بحق ہونے کے واقعہ کانوٹس

ہفتہ 19 نومبر 2016 20:35

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 نومبر2016ء) وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے کامونکی کے علاقہ اسلم آباد میں کھلے مین ہول میں گر کر تین سالہ بچے کے جاں بحق ہونے کے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے انتظامیہ سے رپورٹ طلب کر لی ہے۔

(جاری ہے)

وزیر اعلیٰ نے ہدایت کی کہ غفلت کے ذمہ داروں کے خلاف سخت کاروائی عمل میں لائی جائے۔ وزیراعلیٰ نے جاں بحق بچے کے لواحقین سے ہمدری اور تعزیت کا اظہار کیا ہے۔

متعلقہ عنوان :