بھارت کی پاکستان مخالف دشمنی ڈھکی چھپی نہیں، بھارت کنٹرول لائن پر جان بوجھ کر حالات خراب کررہا ہے‘ مسعود خان
بھارتی جارحیت کا مقصد سی پیک منصوبے کو نقصان پہنچانا ہے ‘مسئلہ کشمیر کا حل صرف رائے شماری سے ممکن ہو سکتا ہے ‘ عالمی طاقتیں مسئلہ کشمیر حل کرانے کیلئے کرادار ادا نہیں کررہی ، بھارت70سالوں سے بھار ت پر ناجائز طور پر قابض ہیں، کشمیر یوں کی آواز کو دبانے کی ناکام کوشش کر رہا ہے صدر آ زادکشمیر کی علامہ محمد اقبال کے مزار پر حاضری اور لاہور پر یس کلب کے دورہ کے دوران گفتگو
ہفتہ 19 نومبر 2016 19:57
(جاری ہے)
انہوں نے کہا بھارت70سالوں سے بھار ت پر ناجائز طور پر قابض ہیں اور کشمیر یوں کی آواز کو دبانے کی ناکام کوشش کر رہا ہے مگر بھارت اپنے عزائم میں کسی صورت کامیاب نہیں ہوگا اور آخر کار بھات کو کشمیر کو آزاد کر نا ہی پڑ یگا ۔
انہوں نے کہا کہ بھارت کی پاکستان مخالف دشمنی ڈھکی چھپی نہیں، بھارت کنٹرول لائن پر جان بوجھ کر حالات خراب کررہا ہے مگر پاکستانی افواج بھارت کو منہ توڑ جواب دے رہی ہے اور بھارت کو بلا اشتعال فائر نگ کا سلسلہ بند کر نا ہوگا ورنہ انکی منہ توڑ جواب کا سامنا کر نا ہی پڑ یگا ۔ انہوں نے کہا کہ حکومت پاکستان اور یہاں کی عوام سمیت تمام سیاسی و مذہبی جماعتیں آزادی کی تحر یک میں کشمیر یوں کیساتھ ہیں ۔مزید اہم خبریں
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم کاملیریا کے عالمی دن پر پیغام
-
پاکستان میں انسانی حقوق کی صورتحال پر پینٹاگون کی رپورٹ:ملا جُلا رد عمل
-
سارا پیسہ سرکاری تنخواہوں میں دیتے رہیں گے؟ عوام کو کچھ نہیں مل رہا، چیف جسٹس
-
پاکستان عالمی ملیریا پروگرام کے تحت نئے اقدامات پر عمل درآمد کیلئے پرعزم ہے، صدر مملکت
-
ملیریا پرقابو پانے کیلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئر مین سینٹ
-
پاکستان کی بہترین جامعات کو مانیٹرنگ کے موثر نظام کے ذریعے عالمی معیار کی جامعات میں شامل کرنا چاہتے ہیں، احسن اقبال
-
انسولین سمیت 27 اہم ادویات کی قلت کا انکشاف‘ ڈریپ حکام نے تردید کردی
-
الیکشن کمیشن کا فیصلہ کالعدم،سپریم کورٹ نے سپیکربلوچستان اسمبلی عبدالخالق اچکزئی کوبحال کردیا
-
امریکہ نے یوکرین کو خفیہ طور پر بیلسٹک میزائل فراہم کیے
-
طلباءکو موٹر سائیکل فراہم کرنے کی سکیم، 20ہزار بائیکس کیلئے 1 لاکھ طلبا ءنے رجسٹریشن کروالی
-
’ان کرداروں کو اکٹھا دیکھ کر عوام کی نفرت میں اضافہ ہی ہوتا ہے‘
-
وزیراعظم شہباز شریف کل شہید کسٹمز انسپکٹر سید حسنین علی ترمذی کے اہل خانہ سےملاقات کے لئے ایبٹ آباد جائیں گے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.