صدر مملکت ممنون حسین کا عسکری ادارہ برائے امراض قلب میں معمول کا طبی معائنہ

تمام میڈیکل رپورٹس کلیئر قرار‘ بذریعہ ہیلی کاپٹر واپس ایوان صدر پہنچ گئے

ہفتہ 19 نومبر 2016 18:15

صدر مملکت ممنون حسین کا عسکری ادارہ برائے امراض قلب میں معمول کا طبی ..
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 19 نومبر2016ء) صدر مملکت ممنون حسین کا اے ایف آئی سی میں معمول کا طبی معائنہ ہوا،ترجمان ایوان صدر کے مطابق صدر ممنون حسین کے تمام متعلقہ ٹیسٹ درست پائے گئے۔

(جاری ہے)

ترجمان ایوان صدر کے مطابق صدر مملکت ممنون حسین کا اے ایف آئی سی میں معمول کا طبی معائنہ ہوا،صدر ممنون حسین کی تمام میڈیکل رپورٹس ٹھیک ہیں،صدر مملکت کو ہیلی کاپٹر کے ذریعے عسکری ادارہ برائے امراض قلب میں پہنچایا گیا تھا جہاں معمول کے تمام متعلقہ ٹیسٹ کروانے کے بعد انہیں ایوان صدر پہنچادیا گیا۔(خ م)

متعلقہ عنوان :