کراچی میں انسداددہشت گردی کی خصوصی عدالت نے میئرکراچی سمیت دیگرملزمان کے خلاف تین مقدمات کی سماعت ملتوی کردی

ہفتہ 19 نومبر 2016 16:16

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 19 نومبر2016ء) کراچی میں انسداددہشت گردی کی خصوصی عدالت نے میئرکراچی سمیت دیگرملزمان کے خلاف تین مقدمات کی سماعت ملتوی کردی تفصیلات کے مطابق کراچی میں انسداددہشت گردی کی خصوصی عدالت نے سانحہ 12مئی 2007ء کے تین مقدمات میں میئرکراچی سمیت 19ملزمان عدالت میںپیش ہوئے میئرکراچی مذکورہ مقدمات میں ان دنوںضمانت پررہاہیںجبکہ عدالت نے مقدمہ میں مفرورملزمان متحدہ رکن سندھ اسمبلی سمیت 13ملزمان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے ۔

متعلقہ عنوان :