دہشتگردی پر قابوپالیا ہے مگر کچھ خطرات باقی ہیں، بارڈر مینجمنٹ کا تحفظ ایف سی کرے گی‘کے پی کے میں ایف کا دوسرا ہیڈ کوارٹر قائم کیا جائے گا
کورکمانڈر لیفٹیننٹ جنرل ہدایت الرحمان کا 53ویں ہفتہ فرنٹیئر کور کی تقریب سے خطاب
ہفتہ 19 نومبر 2016 14:45
(جاری ہے)
ہفتہ کو کرنل شیرخان اسٹیڈیم میں منعقدہ 53ویں ہفتہ فرنٹیئر کور کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کورکمانڈر لیفٹیننٹ جنرل ہدایت الرحمان نے کہا کہ دہشتگردی قابوپالیا ہے مگر کچھ خطرات باقی ہیں،بارڈرمنیجمنٹ کا تحفظ ایف سی کرے گی،بارڈر کے ساتھ ایسی جگہیں ہیں جہاں دہشتگرد پنپ رہے ہیں،دہشتگردی پر قابو پانے کیلئے ایف سی کا کردار کلیدی ہے۔
انہوں نے کہاکہ خیبرپختونخوامیں ایف کا دوسرا ہیڈ کوارٹر قائم کیا جائے گا۔ہم اس مقام پر پہنچ چکے ہیں جہاں ملک کے اندر دہشتگردی کے ٹھکانے ختم ہوچکے ہیں،ایف سی جوان مشکل صورتحال میں پاک فوج کے ساتھ کھڑے ہیں،فرنٹیئر کور کے مزید ونگز بن رہے ہیںمتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
نوازشریف ملکی مفاد کی خاطرعمران خان سے بات چیت کیلئے تیار ہیں، رانا ثناء اللہ
-
بجلی چوری ، ایف آئی اے فیصل آباد زون کی بڑی کاروائیاں وفاقی وزیرداخلہ محسن رضا نقوی کی ہدایات پر بجلی چوری میں ملوث عناصر کیخلاف کریک ڈائون جاری
-
سپریم کورٹ کا کراچی میں رینجرز ہیڈ کوارٹرزسمیت تمام عمارتوں کے باہر سے رکاوٹیں ہٹانے کا حکم
-
پاکستان نے امریکی محکمہ خارجہ کی جاری کردہ انسانی حقوق سے متعلق رپورٹ مسترد کردی
-
"رینٹ اے پرائم منسٹر"
-
پی ٹی آئی کی تحریکوںملکی معیشت کو ناقابل تلافی نقصان پہنچا،شیری رحمان
-
سپریم کورٹ کا نسلہ ٹاور کی زمین بیچ کر الاٹیز کو معاوضہ ادا کرنے کا حکم
-
اگلے 5 دنوں میں طوفانی بارشوں کے باعث کسانوں کا بے تحاشہ نقصان ہونے کا خدشہ
-
ہم سب کو کسی سے سیاسی انتقام نہ لینے کا عزم کرنا چاہیے، متحد ہوکرملک کو درپیش بھنور سے نکالا جا سکتا ہے، سینیٹراسحٰق ڈار
-
سپیکر قومی اسمبلی سردارایازصادق کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے اجلاس
-
بانی پی ٹی آئی ، پرویزالٰہی ، علی نوازاعوان و دیگرکے خلاف جوڈیشل کمپلیکس توڑپھوڑ کیس کی سماعت
-
مہنگائی کے بوجھ تلے دب جانے والی عوام پر گرمیوں کے آغاز میں ایک اور بجلی بم گرانے کی تیاریاں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.