صدر ممنون حسین کا آرمڈ فورسز انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں معمول کا چیک اپ

ہفتہ 19 نومبر 2016 14:00

صدر ممنون حسین کا آرمڈ فورسز انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں معمول کا چیک ..
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 نومبر2016ء) صدر ممنون حسین نے ہفتہ کو آرمڈ فورسز انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی (اے ایف آئی سی) میں معمول کا چیک اپ کرایا۔

(جاری ہے)

ایوان صدر سے جاری بیان کے مطابق صدرمملکت ممنون حسین نے آرمڈ فورسز انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں معمول کا چیک اپ کرایا اور میڈیکل ٹیسٹ کرائے۔ یہ ایک معمول کا چیک اپ تھا اور تمام میڈیکل رپورٹس کلیئر تھیں۔

متعلقہ عنوان :