سندھ کے سابق صوبائی سیکرٹری اطلاعات زاہد میمن کوآبائی علاقے سکھرمیں سپردخاک کردیاگیا

ان کی میت ہفتہ کی صبح نجی ایئر لائن کے ذریعے کراچی لائی گئی۔ایئرپورٹ پر ہی زاہدمیمن کی نمازجنازہ اداکی گئی

ہفتہ 19 نومبر 2016 13:29

سندھ کے سابق صوبائی سیکرٹری اطلاعات زاہد میمن کوآبائی علاقے سکھرمیں ..
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 نومبر2016ء) سندھ کے سابق صوبائی سیکرٹری اطلاعات زاہد میمن کوآبائی علاقے سکھرمیں سپردخاک کردیاگیاہے۔

(جاری ہے)

قبل ازیں ان کی میت ہفتہ کی صبح نجی ایئر لائن کے ذریعے کراچی لائی گئی۔ایئرپورٹ پر ہی زاہدمیمن کی نمازجنازہ اداکی گئی ، بعدازاں ان کی میت کوآبائی علاقے سکھر منتقل کردیا گیا ہے ۔واضح رہے کہ سابق صوبائی سیکرٹری اطلاعات سندھ زاہد میمن لندن کے اسپتال میں گزشتہ ہفتے انتقال کرگئے تھے۔

متعلقہ عنوان :