نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے سو ملین ڈالر کے گھر کی تصاویری جھلکیاں

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین ہفتہ 19 نومبر 2016 12:15

نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ  کے سو ملین ڈالر کے گھر کی تصاویری جھلکیاں

واشنگٹن (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔19نومبر 2016ء) : نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی صدارتی انتخابات میں کامیابی کے بعد اپنے اہل خانہ کو واشنگٹن ڈی سی میں منتقل کردیا ہے۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ صدارتی دفتر ملنے کے بعد اپنے وقت کا کچھ حصہ واشنگٹن جبکہ بقیہ حصہ نیویارک میں گزارا کریں گے۔ حال ہی میں ڈونلڈ ٹرمپ کے سو ملین ڈالر کی مالیت کے گھر کی تصاویری جھلکیاں سامنے آئی ہیں۔ ڈونلڈ ٹرمپ کے گھر کی ان تصاویری جھلکیوں کو آپ بھی ملاحظہ کیجئیے:

نو منتخب امریکی صدر کے ایک سو ملین ڈالر کے گھر کی کچھ جھلکیاں

متعلقہ عنوان :