مقتولہ پاکستانی نژاد برطانوی خاتون سامعہ شاہد پر دفعہ 420 کے تحت مقدمہ
ہفتہ 19 نومبر 2016 12:02
(جاری ہے)
مقتولہ کے ماموں حق نواز نے منگلا پولیس اسٹیشن میں مقدمہ درج کراتے ہوئے موقف اختیار کیا تھا کہ مبینہ طور پر سامعہ نے ان کے بھتیجے شکیل سے 2012 میں جہلم میں اپنے آبائی علاقے پنڈوری میں شادی کی تھی۔
مختار کاظم نے کہا تھا کہ چونکہ سامعہ شکیل کی بیوی رہ چکی تھی لہٰذا اس نے دیگر دو افراد سید عباس اور زالک شاہ کے ساتھ مل کر برطانیہ میں طلاق اور شادی کے جعلی دستاویز بنائے جسے برطانوی حکام پہلے ہی جعلی قرار دے چکے ہیں۔پولیس نے سامعہ اور مختار سمیت 4 افراد پر تعذیرات پاکستان کی دفعات 420، 468 اور 471 کے تحت مقدمہ درج کرلیا ہے جبکہ پولیس کا کہنا ہے کہ یہ مقدمہ سیشنز جج کے حکم پر درج کیا گیا۔مزید اہم خبریں
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.