بھارتی ریاست آسام میں فوجی قافلے پر حملہ ، تین بھارتی فوجی ہلاک

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین ہفتہ 19 نومبر 2016 11:22

بھارتی ریاست آسام میں فوجی قافلے پر حملہ ، تین بھارتی فوجی ہلاک

گوہاٹی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔19نومبر 2016ء) : بھارتی ریاست آسام میں فوجی قافلے پر حملہ ہوا۔ خبر ایجنسی کے مطابق فوجی قافلے پر حملے کے نتیجے میں 3 بھارتی فوجی بھی ہلاک ہوئے۔ حملے میں 4 بھارتی فوجی زخمی بھی ہوئے جن کو طبی امداد دی جا رہی ہے۔

متعلقہ عنوان :