کویت سٹی: باپ نے بیٹے کو نازیبا فلم دیکھتے رنگے ہاتھو ں پکڑ لیا

ہفتہ 19 نومبر 2016 09:54

کویت سٹی: باپ نے بیٹے کو نازیبا فلم دیکھتے رنگے ہاتھو ں پکڑ لیا

کویت سٹی:(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار19نومبر 2016 ): گزشتہ روز کویتی شہری نے اپنے بیٹے کو ایسی حالت میں دیکھا کہ اسے پولیس کو اطلاع کرنا پڑ گئی ۔تفصیلا ت کے مطابق کویتی شہری نے اپنے بیٹے کو دیکھا کہ وہ ہر وقت کمپیوٹر سے چمٹا رہتا ہے ۔ اس کا بیٹا اس سے فلمیں دیکھنے کی خواہش کا اظہار کرتاہے کہ اسے عرب فلمیں دیکھنی ہیں ۔

(جاری ہے)

باپ کو جب شک پڑاہے تواس نے بیٹے کا کمپیوٹر چیک یہ دیکھ کر حیران رہ گیا کہ اس میں نازیبا فلم موجود تھی ۔ْ بیٹے سے جب باپ نے پوچھا کہ یہ فلم کہاں سے حاصل کی ہے تو اس نے بتایا کہ ایک غیر ملکی سے فلم حاصل کی تھی ۔ باپ نے نامعلوم غیر ملکی کے خلاف بچوں کو ورغلانے اور نازیبا فلمیں رکھنے پر رپورٹ مقامی پولیس اسٹیشن جمع کر وا دی ۔ْ