ترنول میں ڈمپر کی ٹکر سے گا ڑیاں لے جانے والے ٹرالر کو حادثہ

جمعہ 18 نومبر 2016 10:59

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 نومبر2016ء) ترنول میں ڈمپر کی ٹکر سے گا ڑیاں لے جانے والے ٹرالر کو حادثہ، آٹھ گاڑیاں گرنے سے روڈ پر پیٹرول بکھر گیا اور ٹرالر الٹ گیا۔ دونوں بڑی گاڑیوں کے ڈرائیور موقع سے فرار ہو گئے۔ کسی جانی نقصان کی تصدیق نہ ہو سکی۔

متعلقہ عنوان :