سب سے زیادہ بلندی سے بنگی جمپ کر کے چائے میں بسکٹ ڈبونے کا نیا عالمی ریکارڈ

Ameen Akbar امین اکبر جمعرات 17 نومبر 2016 23:38

سب سے زیادہ بلندی سے بنگی جمپ کر کے چائے میں بسکٹ ڈبونے کا نیا عالمی ..

برکشائر، برطانیہ سے تعلق رکھنے والے ایک شخص نے 200 فٹ سے زیادہ بلندی سے بنگی جمپ کر کے چائے میں بسکٹ ڈبونے کا نیا گینیز ورلڈ ریکارڈ بنایا ہے۔

(جاری ہے)


24 سالہ سائمن بیری نے 240فٹ کی بلندی سے چھلانگ لگا کر کامیابی سے چائے کے مگ میں بسکٹ ڈبویا۔ اس سے پہلے یہ ریکارڈ 198 فٹ 8 انچ کی بلندی کے ساتھ امریکا کے رون جونز نے بنایا تھا۔

متعلقہ عنوان :