پاکستان یوتھ اینڈ جونیئر ویٹ لیفٹنگ ٹیم جاپان سے ایشین چیمپیئن شپ میں شرکت کے بعد وطن واپس پہنچ گئی

جمعرات 17 نومبر 2016 23:18

پاکستان یوتھ اینڈ جونیئر ویٹ لیفٹنگ ٹیم جاپان سے ایشین چیمپیئن شپ میں ..
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 نومبر2016ء) پاکستان یوتھ اینڈ جونیئر ویٹ لیفٹنگ ٹیم جاپان سے ایشین چیمپیئن شپ میں شرکت کے بعد وطن واپس پہنچ گئی۔

(جاری ہے)

یہ چیمپئن شپ 8 سے 16 نومبر تک جاپان کے شہر ٹوکیو میں کھیلی گئی جس میں پاکستان کے طلحہ طالب نے چار میڈل حاصل کئے طلحہ طالب نے دو چاندی اور دو کانسی کے تمغے حاصل کئے۔

متعلقہ عنوان :