انٹربینک مارکیٹ میںروپے کے مقابلے ڈالرکی قدرمیںاضافے کارحجان
جمعرات 17 نومبر 2016 23:02
(جاری ہے)
فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق جمعرات کے روزانٹربینک مارکیٹ میںروپے کے مقابلے ڈالرکی قدرمیں3پیسے کااضافہ ریکارکیا گیاجس سے ڈالرکی قیمت فروخت104.83روپے سے بڑھ کر104.86روپے پرجاپہنچی تاہم20پیسے کی نمایاںکمی سے مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میںڈالرکی قیمت خرید106.40روپے سے گھٹ کر106.20روپے اورقیمت فروخت106.60روپے سے گھٹ کر106.40روپے پرآگئی ۔
فاریکس رپورٹ کے مطابق یوروکی قدرمیں50پیسے کی کمی ریکارڈکی گئی جس سے یوروکی قیمت فروخت115.50روپے سے کم ہوکر115روپے پرآگئی اسی طرح30پیسے کی کمی سے برطانوی پائونڈکی قیمت فروخت133.50روپے سے گھٹ کر133.20روپے ہوگئی ۔مزید تجارتی خبریں
-
ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ
-
موبائل فونز کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نو ماہ میں 121 فیصد کا نمایاں اضافہ
-
برائلر گوشت کی قیمت میں مزید14روپے کلو کمی
-
انٹربینک میں روپے کے مقابے ڈالر کی قدر278.45روپے پر بدستور برقرار رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5پیسے مہنگا
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا نیاریکارڈقائم، انڈکس 692.49 پوائنٹس(0.97) اضافہ کے بعد72051.89پوائنٹس پربند
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 703 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 72 ہزار63پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
-
تجارت سے متعلق ڈیٹا کی نگرانی اور تجزیہ کی درستگی کو بڑھانے کے لیے ڈیجیٹل ٹولز کا استعمال ضروری ہے، جام کمال خان
-
زیرگردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ واربنیاد پر2.1 فیصداضافہ ہوا،سٹیٹ بینک
-
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں گزشتہ ہفتہ کے دوران کمی
-
برائلرگوشت کی قیمت میں مزید 25 روپے کلو کمی
-
چینی کی مصنوعی قلت،فی بوری قیمت میں 100روپے کااضافہ کر دیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.