بہاولنگرکی تین تحصیلوں میں مخصوص نشستوں کے انتخابات کا مرحلہ پر امن طور پر مکمل
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات نومبر

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 17/11/2016 - 22:08:52 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 22:08:52 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 22:08:50 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 22:08:50 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 22:07:31 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 22:07:31 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 22:07:31 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 22:07:30 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 22:07:30 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 20:42:37 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 20:42:35
پچھلی خبریں - مزید خبریں

چشتیاں

بہاولنگرکی تین تحصیلوں میں مخصوص نشستوں کے انتخابات کا مرحلہ پر امن طور پر مکمل

چشتیاں۔17 نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 17 نومبر2016ء) ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر بہاولنگر میاں محمد شاہد نے کہا ہے کہ ضلع بہاولنگرکی تین تحصیلوں فورٹ عباس ، منچن آباد اور ٹائون کمیٹی ڈونگہ بونگہ میں مخصوص نشستوں کے انتخابات کا مرحلہ پر امن طور پر مکمل ہوا ہے جبکہ ڈسٹرکٹ بہاولنگر کی دو تحصیلوں بہاولنگر اور ہارون آباد میں تمام امیدوار بلا مقابلہ منتخب ہوگئے ہیں ۔



اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

17/11/2016 - 22:07:31 :وقت اشاعت