وڈھ میں صفائی مہم کا آغاز ، شہر بھر کی صفائی کے لئے خصوصی مہم چلائی جارہی ہے ، ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات نومبر

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 17/11/2016 - 22:08:55 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 22:07:31 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 22:07:31 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 22:07:31 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 22:07:30 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 22:07:30 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 20:40:42 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 20:40:39 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 20:40:38 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 20:26:46 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 20:26:43
پچھلی خبریں - مزید خبریں

کوئٹہ

کوئٹہ شہر میں شائع کردہ مزید خبریں

وقت اشاعت: 22/02/2017 - 11:01:27 وقت اشاعت: 22/02/2017 - 11:01:31 وقت اشاعت: 22/02/2017 - 11:02:55 وقت اشاعت: 22/02/2017 - 11:01:33 وقت اشاعت: 22/02/2017 - 11:01:35 وقت اشاعت: 22/02/2017 - 12:16:01 کوئٹہ کی مزید خبریں

وڈھ میں صفائی مہم کا آغاز ، شہر بھر کی صفائی کے لئے خصوصی مہم چلائی جارہی ہے ، چیف آفیسر وڈھ آزاد خان بنگلزئی

کوئٹہ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 17 نومبر2016ء)وڈھ میں صفائی مہم کا آغاز کردیا گیا ، شہر بھر کی صفائی کے لئے خصوصی مہم چلایئی جارہی ہے ۔ چیف آفیسر وڈھ آزاد خان بنگلزئی نے باقاعدہ طور پر شہر میں صفائی مہم کا آغاز کردیا ہے ۔ میونسپل کمیٹی وڈھ کے عملہ نے شہر میں صفائی مہم میں حصہ لیا۔اور شہرکے تمام اطراف کی صفائی کی گئی ۔ اس موقع پر چیف آفیسر وڈھ آذاد خان بنگلزئی نے کہاکہ خصوصی مہم کے تحت تحصیل وڈھ میں صفائی کی جارہی ہے تاکہ شہر کو صاف و ستہرا رکھا جاسکے ۔ صفائی مہم آئندہ چند روز تک جاری رہیگا ۔
17/11/2016 - 22:07:30 :وقت اشاعت