محکمہ زراعت کے زیر اہتمام کواس اور کان زیارت میں فیلڈ ڈے کا انعقاد
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات نومبر

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 17/11/2016 - 22:07:31 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 22:07:30 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 22:07:30 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 20:42:37 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 20:42:35 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 20:42:33 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 20:42:30 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 20:42:29 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 20:42:26 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 20:42:25 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 20:42:25
پچھلی خبریں - مزید خبریں

کوئٹہ

کوئٹہ شہر میں شائع کردہ مزید خبریں

محکمہ زراعت کے زیر اہتمام کواس اور کان زیارت میں فیلڈ ڈے کا انعقاد

کوئٹہ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 17 نومبر2016ء)محکمہ زراعت کے زیر اہتمام کواس اور کان زیارت میں فیلڈ ڈے کا انعقاد کیا گیا ،فیلڈ ڈے میں زرعی آفیسران ،فیلڈ اسسٹنٹ اورکثیر تعداد میں زمینداروں نے شرکت کی، فیلڈ ڈے میں زمینداروں کو سیب باغات میں اجزائے صغیرہ کے استعمال ،گوبر کھاد کے استعمال شاختراشی اور پانی کے صیحح استعمال کے بارے میں معلومات دی گئی ۔

فیلڈ ڈے سے ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت وتوسیعی زیارت سید فیض اللہ شاہ ،ڈپٹی ڈائر یکٹر واٹر مینجمنٹ ظفراللہ پانیزئی ،ڈپٹی ڈائر یکٹر سوائن فرٹیلٹی نذیر احمد پانیزئی ،اسسٹنٹ ڈائر یکٹر نثار احمد پانیزئی اورمحکمہ زراعت زیارت کے شاہجہاں دمڑ نے خطاب کیا ۔اس موقع پر زمینداروں نے بازارکے دکانوں میں غیر معیاری ادویات اور غیر معیاری کھاد کے بارے محکمہ زراعت زیارت کو اپنی خدشات کے بارے میں آگاہ کیا۔

اس موقع پر ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت وتوسیعی زیارت سید فیض اللہ شاہ نے ضلع زیارت کے زمینداروں کو یقین دلایا کہ حکومت غیر معیاری ادویات اور کھاد فروخت

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

17/11/2016 - 20:42:33 :وقت اشاعت