سرکار کی جانب سے عوام کی خدمت کیلئے آئے ہیں، عوامی مسائل کے خاتمہ کیلئے ہنگامی ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات نومبر

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 17/11/2016 - 20:42:29 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 20:42:26 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 20:42:25 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 20:42:25 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 20:42:25 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 20:42:24 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 20:41:05 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 20:40:57 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 20:40:54 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 20:40:52 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 20:40:49
پچھلی خبریں - مزید خبریں

سیبی

سیبی شہر میں شائع کردہ مزید خبریں

وقت اشاعت: 20/01/2017 - 20:50:35 وقت اشاعت: 20/01/2017 - 20:50:37 وقت اشاعت: 20/01/2017 - 20:50:42 وقت اشاعت: 20/01/2017 - 21:06:42 وقت اشاعت: 20/01/2017 - 22:37:11 وقت اشاعت: 20/01/2017 - 22:40:29 سیبی کی مزید خبریں

سرکار کی جانب سے عوام کی خدمت کیلئے آئے ہیں، عوامی مسائل کے خاتمہ کیلئے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کرنا ضروری ہیں، تعلیم صحت پینے کے صاف پانی کی فراہمی سمیت لوگوں کو درپیش مسائل کا ازالہ کرنا ہماری ذمہ داریوں میں شامل ہے، سبی کوسرسبزوماحولیاتی آلودگی سے پاک بنانے کیلئے کام جاری ہے

کمشنر سبی ڈویژن ڈاکٹر سعید احمد جمالی کی میڈیاس ے گفتگو

سبی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 17 نومبر2016ء) کمشنر سبی ڈویژن ڈاکٹر سعید احمد جمالی نے کہا ہے کہ سرکار کی جانب سے عوام کی خدمت کیلئے آئے ہیں عوامی مسائل کے خاتمہ کیلئے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کرنا ضروری ہے تعلیم صحت پینے کے صاف پانی کی فراہمی سمیت لوگوں کو درپیش مسائل کا ازالہ کرنا ہماری ذمہ داریوں میں شامل ہے سبی کوسرسبزوماحولیاتی آلودگی سے پاک بنانے کیلئے کام جاری ہے صحافی معاشرے کی انکھ اور کان کا کردار ادا کرتے ہیں عوامی مسائل کی نشاندہی کریں تاکہ مسائل ومشکلات کا ازالہ بروقت کیا جاسکے۔

وہ جمعرات کو میڈیاسے گفتگو کررہے تھے ۔اس موقع پرآل پاکستان جرنلسٹس کونسل (ر) کے مرکزی سیکرٹری جنرل سید طاہر علی سبی یونین آف جرنلسٹس سبی کے صدر میر جاوید بلوچ جنرل سیکرٹری حاجی سعید الدین طارق کے علاوہ دیگر قبائلی عمائدین بھی موجود تھے کمشنر سبی ڈویژن ڈاکٹر سعید احمد جمالی نے کہا کہ سرکار نے ہمیں عوام کی خدمت کیلئے بھیجا ہے جس میں غفلت ولاپرائی ہرگز برادشت نہیں کی جاسکتی اسی لئے عوام کے مسائل مشکلات کا ازالہ بروقت کیا جاتا ہے انہوں نے کہا کہ سبی کو تعلیم وصحت کے حوالے سے ماڈل بنانے کیلئے ہنگامی بنیادوں پر کام جاری ہے اسکولوں میں

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

17/11/2016 - 20:42:24 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان