سندھ اسمبلی اجلاس کے دوران ارکان ایوان میں ہونے والی بحث ، قانون سازی سے لاتعلق ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات نومبر

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 17/11/2016 - 22:07:31 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 22:07:31 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 22:07:31 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 22:07:30 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 22:07:30 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 20:40:42 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 20:40:39 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 20:40:38 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 20:26:46 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 20:26:43 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 20:26:42
پچھلی خبریں - مزید خبریں

کراچی

سندھ اسمبلی اجلاس کے دوران ارکان ایوان میں ہونے والی بحث ، قانون سازی سے لاتعلق رہ کر آپس میں خوش گپیاں کرنے میں مصروف رہے

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 17 نومبر2016ء) سندھ اسمبلی کے اجلاس کے دوران جمعرات کو کئی مواقع پر ارکان ایوان میں ہونے والی بحث اور قانون سازی سے لاتعلق رہ کر آپس میں خوش گپیاں کرنے میں مصروف نظر آئے ۔ ایک موقع پر ایوان میں حزب اقتدار اور حزب اختلاف دونوں بینچوں پر موجود ارکان آپس میں ٹولیوں کی شکل میں بیٹھ کر گفتگو میں مصروف نظر آئے اور ان کی توجہ ایوان کی کارروائی کی جانب نہیں تھی ۔ اس صورت حال کا ڈپٹی اسپیکر شہلا رضا کی جانب سے کوئی نوٹس بھی نہیں لیا گیا
17/11/2016 - 20:40:42 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان