فوڈ اتھارٹی لائسنس کے بغیر کام کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاون، متعد دبیکریاںاور ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات نومبر

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 17/11/2016 - 20:40:49 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 20:40:47 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 20:40:44 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 20:26:42 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 20:26:39 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 20:26:39 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 20:26:39 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 20:24:18 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 20:24:16 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 20:24:10 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 20:24:07
پچھلی خبریں - مزید خبریں

لاہور

فوڈ اتھارٹی لائسنس کے بغیر کام کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاون، متعد دبیکریاںاور فوڈ پوائنٹ سیل

لائسنس کے حصول کا طریقہ کار آسان بنا دیا، راہنمائی اور لائسنس کے حصول کے لیے ضلع کی سطح پر دفاتر قائم کے جا چکے ہیں،لائسنس کے حصول کی شرائط تما م سٹیک ہولڈر کے ساتھ مل کرطے کی ہیں، عمل نا کر نے والوں کے خلاف سخت کاروائی کی جا ئے گی، ڈائریکٹر جنرل پنجاب فوڈ اتھارٹی نورالامین مینگل

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 17 نومبر2016ء) ڈائریکٹر جنرل پنجاب فوڈ اتھارٹی نورالامین مینگل نے کہا ہے کہ پنجاب فوڈ اتھارٹی کا ہدف صحت مند پنجاب ہے اور اس ہدف کا حصول ممکن بنانے میں کوئی کسر اٹھا نہ رکھی جائے گی۔ اس ضمن میں پنجاب فوڈ اتھارٹی نے تمام سٹیک ہولڈرز کے ساتھ مل کر لائحہ عمل مرتب کیا ہے۔ فوڈ لا ئسنس کے حصول کا طریقہ کار نہایت آسان رکھاگیا ہے اور عوامی راہنمائی کے لیے مشتہرکیا جا رہا ہے۔

لائسنس کے حصول کی آخری تاریخ 31جنوری مقرر کی گئی ہے۔ مقررہ تاریخ تک لائسنس حاصل نہ کرنے اور پہلے سے موجود لائسنس کی تجدید نہ کروانے والوں کو کسی صورت کاروبار کی اجازت نہیں دی جائے گی۔مزید براںڈائریکٹر جنرل پنجاب فوڈ اتھارٹی نورالامین مینگل کی ہدایت پرپنجاب فوڈ اتھارٹی نے مختلف ا ضلاع میں کاروائیاں کرتے ہوئے فوڈ اتھارٹی لائسنس کے بغیرکام کرنے والوں کو سیل ،ناقص اور مضر صحت خوراک بنانے اور بیچنے والوں کو بھاری جرمانے کئے۔

اس سلسلے میںسمن آباد کی ٹیم نے وحدت روڑ پر اریبین ڈی لائٹس کوورکرز کو گندہ فرش،دیواروں پر مکڑی کے جالوں ،گندے فریزرزاور اشیائ کو براہ راست زمین پر رکھنے پر23000روپے جرمانہ کیا۔راوی ٹا?ن کی ٹیم نے حبیب گنج اور فاروق گنج میں احتشام نان شاپ اور صادق جنرل سٹور کو پنجاب فوڈ تھارٹی کا لائسنس نہ ہونے ،اشیائ پرتاریخ اجرائ اور تاریخ تنسیخ موجود نہ ہونے پر بالترتیب دو دو ہزار روپے جرمانہ جبکہ نشتر ٹا?ن میںماشااللہ بسکٹس

مکمل خبر پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

17/11/2016 - 20:26:39 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان