پنجاب یونیورسٹی امتحانی نتائج

جمعرات 17 نومبر 2016 20:24

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 نومبر2016ء) پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ایم اے عربی پارٹ ٹو سالانہ 2016ء ، ایم اے ڈپلومیسی اینڈ سٹریٹیجک سٹڈیز پارٹ ٹو سالانہ 2016ء ،ایم اے ایجوکیشن (جنرل) پارٹ ٹو سالانہ 2016ء ،ایم اے فائن آرٹس پارٹ ٹو سالانہ 2016ء ،ایم اے فرنچ پارٹ ٹو سالانہ 2016ء ،ایم اے انٹرنیشنل ریلیشنز پارٹ ٹو سالانہ 2016ء ،ایم اے پنجابی پارٹ ٹو سالانہ 2016ء ، ایم اے فزیکل ایجوکیشن پارٹ ٹو سالانہ 2016ء،ایم اے فارسی پارٹ ٹو سالانہ 2016ء ،ایم اے فلسفہ پارٹ ٹو سالانہ 2016ء ،ایم ایس سی ٹورازم اینڈ پاسپیٹیلٹی مینجمنٹ پارٹ ٹو سالانہ 2016ء ،ایم ایس سی باٹنی پارٹ ٹو سالانہ 2016ء اور ایم ایس سی جیوگرافی پارٹ ٹو سالانہ 2016ء کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلی نتائج پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pk پر بھی دیکھے جا سکتے ہیں۔

متعلقہ عنوان :