عوامی رکشہ یونین کی20نومبر کو ہونے والے الیکشن اب 4دسمبر کو ہونگے
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات نومبر

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 17/11/2016 - 20:26:39 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 20:24:18 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 20:24:16 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 20:24:10 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 20:24:07 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 20:21:26 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 20:21:19 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 20:21:11 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 20:21:09 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 20:21:09 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 20:18:59
پچھلی خبریں - مزید خبریں

لاہور

عوامی رکشہ یونین کی20نومبر کو ہونے والے الیکشن اب 4دسمبر کو ہونگے

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 17 نومبر2016ء) ووٹر لسٹیں نامکمل ہونے کی وجہ سے عوامی رکشہ یونین کی20نومبر کو ہونے والے الیکشن اب 4دسمبر کو ہونگے ۔ایل پی جی کی روز بروز بڑھتی ہوئی قیمتوں نے غریبوں کے چولہے ٹھنڈے کر دئیے ہیں۔ضلعی انتظامیہ قیمتیں کنڑول کرنے میں ناکام ہو چکی ہے۔ ان خیالات کا اظہار عوامی رکشہ یونین کے قائمقام چیئرمین ذیشان اکمل نے مشاورتی کونسل کے اجلاس خطاب کرتے ہوئے کیا۔

ان کا کہنا تھا کہ سر دیوں کی آمد کے ساتھ ہی ایل پی جی مافیہ متحرک ہو گیا ہے۔طلب اور رسد کا بہانہ بنا کر قیمتوں میں آئے دن اضافہ کر دیا جاتا ہے۔ اس موقع پر عوامی رکشہ یونین کے سابق چیئرمین مجید غوری نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اس وقت ہم الیکشن کی تیاریوں میں

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

17/11/2016 - 20:21:26 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان