وزرائے اعلیٰ سندھ اوربلوچستان کا ترک صدر رجب طیب اردوان کے دورہ پاکستان اور پارلیمنٹ ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات نومبر

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 17/11/2016 - 20:21:09 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 20:19:15 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 20:21:06 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 20:19:11 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 20:19:09 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 20:19:07 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 20:19:04 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 20:19:00 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 20:18:55 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 20:16:11 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 20:16:08
پچھلی خبریں - مزید خبریں

اسلام آباد

وزرائے اعلیٰ سندھ اوربلوچستان کا ترک صدر رجب طیب اردوان کے دورہ پاکستان اور پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کا خیر مقدم

مشکل وقت میں ترکی اور پاکستان ایک دوسرے کیساتھ کھڑے ہوتے ہیں ،ْ آئندہ بھی کھڑے رہیں گے ،ْسید مراد علی شاہ کی گفتگو , مشتر کہ اجلاس کے دوران تمام پارلیمانی پارٹیوں کو پا ک ترک دوستی کا پیغام دینا چاہیے تھا ،ْ ایک پارٹی نے اجلاس سے بائیکاٹ کیا ،ْ ثناء اللہ زہری

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 17 نومبر2016ء) وزیر اعلیٰ سندھ سیدمراد علی شاہ اور وزیر اعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ زہری نے ترک صدر رجب طیب اردوان کے دورہ پاکستان اور پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ مشکل وقت میں ترکی اور پاکستان ایک دوسرے کے ساتھ کھڑے ہوتے ہیں ،ْ آئندہ بھی کھڑے رہیں گے ۔میڈیا سے گفتگو کے دور ان سندھ کے وزیراعلیٰ سیّد مراد علی شاہ نے کہا کہ رجب طیب اردوان نے پاکستان کے ساتھ ہمیشہ دوستی نبھائی، ان کے خطاب سے امت مسلمہ کی ترجمانی ہوتی ہے۔

انہوں نے کہا کہ ترکی کے ساتھ تعلقات کی بنیاد پیپلز پارٹی کے بانی ذوالفقار علی بھٹو نے رکھی، آج وہ ہمارا گہرا اور آزمایا ہوا دوست ہے، ہم مشکل وقت میں ایک

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

17/11/2016 - 20:19:07 :وقت اشاعت