دنیا کی سب سے زیادہ محنتی قوموں کی فہرست جاری
محمد علی جمعرات 17 نومبر 2016 19:19
ٹورنٹو (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔17نومبر2016ء) دنیا کی سب سے زیادہ محنتی قوموں کی فہرست جاری کی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق دنیا کی سب سے زیادہ محنتی قوموں کی دلچسپ فہرست سامنے آئی ہے۔
(جاری ہے)
فہرست میں ایشیائی،امریکی ،کینیڈین اور میکسیکن سب سے زیادہ محنتی قرار دیے گئے ہیں جو اپنی ملازمت میں ملنے والی سالانہ چھٹیاں کم سے کم استعمال کرتے ہیں۔ جبکہ دوسری جانب عرب امارات ،فرانس اور اسپین والے سالانہ کوئی چھٹی نہیں چھوڑتے۔
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بھارت ، ڈاکٹر نے اپنی ماں، بیوی اور دوبچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی
-
امریکی صدرنے چین ، جاپان، روس اوربھارت کو زینو فوبیا کا شکار قرار دے دیا
-
امریکا میں فریج سے 4 نومولود بچوں کی لاشیں ملنے کا کیس معمہ بن گیا
-
قطرامریکی دبا ئوپرحماس قیادت کو ملک سے بے دخل کرنے پرتیار
-
اسرائیل اور حماس میں غزہ جنگ بندی پر معاہدہ ہونے کا امکان
-
جرمنی میں مسلمان طلبہ کے زیراثر بڑی تعداد میں عیسائی بچے اسلام قبول کرنے لگے
-
سعودی عرب میں پچھلے سال انٹرنیٹ کے استعمال کا تناسب 99 فی صد تک پہنچ گیا
-
کینیڈا نے ہردیپ سنگھ کے قتل کے الزام میں تین بھارتی شہری گرفتارکرلیے،فرد جرم عائد
-
شمالی غزہ مکمل قحط کا شکار ہو چکا ہے، اقوام متحدہ
-
نیویارک میں ہوٹلز کے کرایے آسمان سے باتیں کرنے لگے
-
اسرائیل نے رفح سے لوگوں کو نکالنے کا منصوبہ امریکہ اورامدادی تنظیموں کو بتا دیا
-
بھارت،ڈاکٹر نے اپنی ماں، بیوی اور دوبچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.