آصفہ بھٹوزرداری کا پائوں میں موچ کے بعد صحت یابی کی دعاکر نیوالوں کو شکریہ
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات نومبر

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 17/11/2016 - 20:19:11 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 20:19:09 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 20:19:07 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 20:19:04 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 20:19:00 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 20:18:55 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 20:16:11 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 20:16:08 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 20:16:06 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 20:16:03 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 20:16:02
پچھلی خبریں - مزید خبریں

لاہور

آصفہ بھٹوزرداری کا پائوں میں موچ کے بعد صحت یابی کی دعاکر نیوالوں کو شکریہ

میرے ٹخنے میں تین جگہ فریکچر ہوا سرجری کامیاب ہوگئی ہے اور انشااللہ بہت جلد اپنے پیروں پر کھڑی ہوجائوں گی ‘آصفہ

ْلاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 17 نومبر2016ء) چیئر مین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کی ہمشیرہ آصفہ بھٹو کا پائوںکے فر یکچر کے بعد صحت یابی کی دعاکر نیوالوں کو شکریہ ۔ جمعرات کوآصفہ بھٹو زرداری نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہا کہ میں سب کی محبت اور دعائوں کا شکریہ ادا کرتی ہوں، میرے ٹخنے میں تین جگہ فریکچر تھا ، سرجری کامیاب ہوگئی ہے اور انشااللہ بہت جلد اپنے پیروں پر کھڑی ہونگی۔
17/11/2016 - 20:18:55 :وقت اشاعت