لاہور ہائیکورٹ نے ہومیو پیتھک ڈاکٹروں کی تعیناتیوں کیخلاف درخواست پر عدالتی معاونین کو طلب کر لیا
جمعرات 17 نومبر 2016 20:13
(جاری ہے)
درخواست گزار صائمہ بی بی نے موقف اختیار کیا کہ محکمہ صحت پنجاب نے من پسند ہومیو پیتھک ڈاکٹروں کی تعیناتیاں کی ہیں، گریڈ پندرہ کیلئے ہومیو پیتھک ڈاکٹروں کی سیٹوں پر ایک سو چار امیدواروں کے انٹرویوز کئے گئے تھے۔
عدالتی معاون ملک اویس خالد ایڈووکیٹ نے عدالت کو آگاہ کیا کہ محکمہ صحت نے آٰئین کے آرٹیکل چار کے مطابق تعیناتی کیلئے معیار مقرر نہیں کیا۔ عدالت نے کہا کہ معیار مقرر نہ کرنے پر کیوں نہ حکومت پنجاب کو جرمانہ کیا جائے۔عدالت نے عدالتی معاونین سے معاونت طلب کرتے ہوئے کیس کی مزید سماعت چوبیس نومبر تک ملتوی کر دی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
حکومت اپوزیشن مذاکرات، پبلک اکاؤنٹس و دیگر کمیٹیوں کی تشکیل کا فارمولا طے پانے کا امکان
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.