منہاج القرآن لاہور کا ورکرز کنوشن،عالمی میلا دکا نفرنس اور عوامی رابطہ مہم کا ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات نومبر

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 17/11/2016 - 20:13:35 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 20:13:32 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 20:13:30 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 20:13:27 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 20:13:22 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 20:13:21 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 20:13:20 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 20:10:23 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 20:10:19 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 20:10:17 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 20:10:13
پچھلی خبریں - مزید خبریں

لاہور

منہاج القرآن لاہور کا ورکرز کنوشن،عالمی میلا دکا نفرنس اور عوامی رابطہ مہم کا جائزہ لیا گیا

ربیع الاول شروع ہوتے ہی چراغاںاور لاہور کو خوبصورت ہورڈنگز اور بینرز سے سجایا جائے گا

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 17 نومبر2016ء)تحریک منہاج القرآن لاہور کے زیر اہتمام پی پی153اور 143 میں عوامی رابطہ مہم،عالمی میلاد کانفرنس کے انتظامات اور تیاریوں کا جائزہ لینے کیلئے ورکرز کنونشن منعقد کئے گئے ،ورکرز کنونشن کی صدارت منہاج القرآن لاہور کے امیر حافظ غلام فرید نے کی جبکہ عوامی تحریک لاہور کے صدر چودھری افضل گجر اور ناظم منہاج القرآن لاہور اشتیاق حنیف مغل نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی ،ورکرز کنونشن میں پی پی 143 اور 153 کے عہدیداران،کارکنان نے بڑی تعداد میں شرکت کی ۔

اس موقع پر تاجروں،طلباء،نوجوانوں کی بڑی تعدا د نے تحریک منہاج القرآن میں شمولیت کا اعلان کرتے ہوئے ڈاکٹر طاہر القادری کی قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا اورعوامی تحریک کے دس نکاتی ایجنڈے کو ملکی خوشحالی و استحکام کیلئے ناگزیر قرار دیا ۔ورکرز کنونشن سے میاں محمد صدیق،میاں محمد ارشد،عبد المجید،ساجد اصغر،الیاس مغل ،معراج دین و دیگر نے بھی خطاب کیا ۔

منہاج القرآن لاہور کے امیر حافظ غلام فرید نے اپنے خطاب میں کہاکہ منہاج القرآن پوری دنیا میں عشق مصطفی ﷺ کا پیغام عام کر رہی ہے۔آج امت مسلمہ اپنی زندگی میں شامل ہر خرابی کو ختم کرنا چاہتی ہے تو حضور ﷺ کی غلامی کا طوق اپنے گلے میں ڈال لے ۔کارکن عالمی میلاد کانفرنس کی کامیابی کیلئے دن رات محنت کریں ۔صرف لاہورشہر سے لاکھوں مرد و خواتین کی مینار پاکستان پر ہونیوالی عالمی میلاد کانفرنس میں شرکت کو یقینی بنایا جائے ۔

انہوں نے کہاکہ عالمی میلاد کانفرنس سے قبل لاہور کے مختلف ٹائونز میں میلاد مارچ اور جشن میلاد

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

17/11/2016 - 20:13:21 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان