ْانڈیپنڈنٹ سروے کی پنجاب میں ایمونائزیشن کوریج میں نمایاں بہتری کی تصدیق ہے ‘علی ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات نومبر

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 17/11/2016 - 20:13:21 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 20:13:20 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 20:10:23 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 20:10:19 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 20:10:17 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 20:10:13 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 20:10:10 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 20:10:03 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 20:09:59 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 20:09:56 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 20:09:54
پچھلی خبریں - مزید خبریں

لاہور

ْانڈیپنڈنٹ سروے کی پنجاب میں ایمونائزیشن کوریج میں نمایاں بہتری کی تصدیق ہے ‘علی جان خان

پنجاب میں بیماریوں کی روک تھام کا پروگرام انتہائی کامیابی سے چل رہا ہے،صوبہ میں ایک ارب76 کروڑ روپے کی لاگت سے مزید پانچ ویکسین معتارف کرائی جائیں گی‘سیکرٹری پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ پنجاب

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 17 نومبر2016ء) سیکرٹری پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ پنجاب علی جان خان نے کہا ہے کہ انڈیپنڈنٹ ذرائع کے سروے نے بھی صوبہ میں ای پی آئی پروگرام کے تحت روٹین ایمونائزیشن کوریج میں نمایاں بہتری کی تصدیق کی ہے۔انہو ں نے کہا کہ وزیراعلی ہیلتھ ریفارمز پروگرام کے تحت پرائمری ہیلتھ کیئر خصوصا ماں بچہ کی صحت کے پروگراموں اور عوام کو بنیادی طبی سہولیات کی فراہمی کے انڈیکیٹرز بتدریج بہترہورہے ہیں۔

انہوں نے یہ بات ڈیپارٹمنٹ فار انٹر نیشنل ڈویلپمنٹ برطانیہ(DFID) کے پاکستان میں نمائندے سرمائیکل باربر اور ان کی ٹیم کے ہمراہ پری سٹاک ٹیک اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہی۔اس موقع پر ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ پنجاب ڈاکٹر مختار حسین سید،سپیشل سیکرٹری پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ کیئر ڈاکٹر فیصل ظہور،محکمہ کے سینئر افسران،TRFپلس کے ڈاکٹر انور جنجوعہ پالیسی اینڈ سٹرٹیجک پلاننگ یونٹ (PSPU)کے ڈائریکٹر محمد خان رانجھا اور چیف منسٹر ہیلتھ روڈ میپ ٹیم کے ارکان بھی موجود تھے ۔

علی جان خان نے مزید کہا کہ توسیعی پروگرام برائے حفاظتی ٹیکہ جات (EPI) کی نئی حکمت عملی کے تحت مختلف اضلاع میں کم کوریج (LOW)والی پاکٹس(Pockets) میں بچوں اور حاملہ خواتین کی ایمونائزیشن

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

17/11/2016 - 20:10:13 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان