پانا ما کیس ،ْ عمران خان کا سپریم کورٹ کی کارروائی پر اطمینان کا اظہار
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات نومبر

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 17/11/2016 - 20:10:10 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 20:10:03 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 20:09:59 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 20:09:56 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 20:09:54 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 20:06:28 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 18:49:33 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 18:46:38 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 20:02:24 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 20:02:21 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 20:00:49
پچھلی خبریں - مزید خبریں

اسلام آباد

پانا ما کیس ،ْ عمران خان کا سپریم کورٹ کی کارروائی پر اطمینان کا اظہار

پانامالیکس کیس کے بعد پاکستان کی تاریخ ایک نیارخ اختیارکریگی ،ْ جو نتیجہ ہوگا پاکستان کیلئے بہت مثبت ہوگا ،ْ چیئر مین پی ٹی آئی , ججز کے ریمارکس حوصلہ افزا تھے ،ْ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے بائیکاٹ ترک صدر کیلئے نہیں وزیر اعظم نواز شریف کیلئے تھا ،ْگفتگو

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 17 نومبر2016ء)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے سپریم کورٹ میں پاناما لیکس کے معاملہ پر عدالتی کارروائی پر اطمیان کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پانامالیکس کیس کے بعد پاکستان کی تاریخ ایک نیارخ اختیارکریگی ،ْ جو نتیجہ ہوگا پاکستان کیلئے بہت مثبت ہوگا ،ْججز کے ریمارکس ہمارے لئے حوصلے افزا تھے ،ْ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے بائیکاٹ ترک صدر کیلئے نہیں وزیر اعظم نواز شریف کیلئے تھا۔

جمعرات کو میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمران خان نے کہاکہ جو3تقریریں ہمارے وکیل نے نوازشریف کی سنائی ان تقاریرمیں تضاد ہے وزیراعظم نے جھوٹ بولاہے، ہمارے پاس بہت معلومات ہیں ،ْنوازشریف پریوسف رضاگیلانی سے زیادہ سنجیدہ نوعیت کے الزامات ہیں،یوسف رضا گیلانی پرتوہین کاکیس تھا ،ْ ان پرتوبڑا الزام ہے انہوں نے کہا کہ سپریم کورٹ کی سماعت سے مطمئن ہیں اس کا جو نتیجہ ہوگا وہ پاکستان کیلئے بہت مثبت ہوگا، میں آج پہلے سے زیادہ پرامید ہوں کیوں کہ ہم بڑی جدوجہد کے بعد

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

17/11/2016 - 20:06:28 :وقت اشاعت