ٹی بی جرا ثیم سے پھیلنے وا لا ایک متعدی مر ض ہے مگر 100فیصد قا بل علا ج ہے‘ ڈا کٹر ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات نومبر

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 17/11/2016 - 20:18:56 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 20:13:41 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 20:06:24 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 20:06:19 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 20:06:17 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 20:06:14 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 20:06:12 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 20:06:08 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 20:06:07 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 20:06:04 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 20:02:40
پچھلی خبریں - مزید خبریں

بھمبر

ٹی بی جرا ثیم سے پھیلنے وا لا ایک متعدی مر ض ہے مگر 100فیصد قا بل علا ج ہے‘ ڈا کٹر اقبا ل

بھمبر ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 17 نومبر2016ء) ڈسٹر کٹ ہیلتھ آفیسر بھمبر ڈا کٹر اقبا ل حسین چو ہد ری نے کہا ہے کہ ٹی بی جرا ثیم سے پھیلنے وا لا ایک متعدی مر ض ہے مگر 100فیصد قا بل علا ج ہے جس کا عمومی دورا نیہ 6 سی9ما ہ تک ہو تا ہے۔ ٹی بی سے متاثر ہ شخص کو چا ہئے کہ وہ چھینکتے ،کھا نستے وقت اپنا منہ اور نا ک کپڑ ے یا رو ما ل سے ڈھا نپ کر رکھے اور جگہ جگہ نہ تھو کے تا کہ ٹی بی کے چرا ثیم دوسر ے افراد میں منتقل نہ ہو سکیں۔

ملک بھر میں5ہزار سے زائد سر کاری مراکز صحت اور منتخب پرا ئیو یٹ کلینک /ہسپتا ل پر ٹی بی کی ادویا ت مفت دستیا ب ہیں۔ ٹی بی کا مر یض پرا ئیو یٹ سطح پر ادو یا ت کے اخرا جا ت بچا کر اپنی خو راک پر خرچ کر ے۔ دو را ن علاج نا غہ کر نے سے یا علا ج ادھو را چھوڑنے سے ٹی بی کا مر یض مزاحمتی ٹی بی کا شکا ر ہو سکتا ہے جو ٹی بی کی پیچیدہ اور خطر نا ک شکل ہے۔

ان

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

17/11/2016 - 20:06:14 :وقت اشاعت