چہلم حضرت امام حسین کے جلوس اور عزاداری کے انتظامات کے سلسلے میں اجلاس طلب
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات نومبر

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 17/11/2016 - 20:06:08 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 20:06:07 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 20:06:04 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 20:02:40 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 20:02:37 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 20:02:35 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 20:02:32 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 20:02:31 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 20:02:28 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 20:02:28 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 20:02:27
پچھلی خبریں - مزید خبریں

خیرپور

چہلم حضرت امام حسین کے جلوس اور عزاداری کے انتظامات کے سلسلے میں اجلاس طلب

خیرپور ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 17 نومبر2016ء) ڈپٹی کمشنر خیرپور محمد سلیم راجپوت نے چہلم حضرت امام حسین کے جلوس اور عزاداری کے انتظامات کے سلسلے میںاجلاس 18 نومبر2016 کو ڈی سی آفس کے دربار ہال میںدوپہر تین بجے طلب کرلیا ہے اجلاس میں پولیس، رینجرز، قانون نافذ کرنے والے ادارے، صحت، میونسپل ، نساسک کے علاوہ تمام اسسٹنٹ کمشنرز شرکت کریں گے ۔
17/11/2016 - 20:02:35 :وقت اشاعت