کراچی میں 20 اور 21 نومبر کو موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات نومبر

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 17/11/2016 - 20:09:59 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 20:09:56 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 20:09:54 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 20:06:28 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 18:49:33 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 18:46:38 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 20:02:24 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 20:02:21 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 20:00:49 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 20:00:42 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 20:00:38
پچھلی خبریں - مزید خبریں

کراچی

کراچی میں 20 اور 21 نومبر کو موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد

کراچی (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔17نومبر2016ء) کراچی میں 20 اور 21 نومبر کو موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے اہم ہدایت جاری کی گئی ہے۔ محکمہ داخلہ سندھ نے کراچی میں 20 اور 21 نومبر کو موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کی ہے۔ پابندی اما حسین کے چہلم کے موقع پر سیکورٹی خدشات کے باعث عائد کی گئی ہے۔

17/11/2016 - 18:46:38 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان