تلہ گنگ میں مخصوص نشستوں کے انتخابات میں مسلم لیگ ق نے مسلم لیگ ن پر واضح برتری ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات نومبر

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 17/11/2016 - 20:02:37 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 20:02:35 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 20:02:32 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 20:02:31 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 20:02:28 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 20:02:28 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 20:02:27 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 20:00:36 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 20:00:33 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 20:00:28 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 19:56:13
پچھلی خبریں - مزید خبریں

چکوال

تلہ گنگ میں مخصوص نشستوں کے انتخابات میں مسلم لیگ ق نے مسلم لیگ ن پر واضح برتری حاصل کرلی

چکوال(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 17 نومبر2016ء)میونسپل کمیٹی لاوہ اور تلہ گنگ میں مخصوص نشستوں کے انتخابات میں مسلم لیگ ق نے مسلم لیگ ن پر واضح برتری حاصل کرلی۔ مسلم لیگ ق کے افسر علی خان نے یوتھ نشست پر سات ووٹ لیکر مسلم لیگ ن کے محمد وسیم چار ووٹ کو ہرا دیا۔ جبکہ کسان نشست پر مسلم لیگ ق کے محمد اقبال بلوچ نے سات ووٹ لیکر مسلم لیگ ن کے ملک احمد خان کو شکست دے دی۔

دو خواتین نشستوں پر مسلم لیگ ن کی کوثر پروین جبکہ مسلم لیگ ق کی رحمت خاتون نے کامیابی حاصل کی۔ تیسری مسلم لیگ ق کی خاتون امیدوار سیس بانو نے تین ووٹ حاصل کیے۔ اس طرح میونسپل

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

17/11/2016 - 20:02:28 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان