صوبے کے غریب عوام کے ایک ایک پیسے کا حساب دینا ہمارا فرض ہے ، عبدالمجید خان اچکزئی ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات نومبر

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 17/11/2016 - 20:02:32 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 20:02:31 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 20:02:28 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 20:02:28 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 20:02:27 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 20:00:36 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 20:00:33 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 20:00:28 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 19:56:13 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 19:56:11 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 19:56:08
پچھلی خبریں - مزید خبریں

کوئٹہ

کوئٹہ شہر میں شائع کردہ مزید خبریں

وقت اشاعت: 19/01/2017 - 14:56:37 وقت اشاعت: 19/01/2017 - 16:17:21 وقت اشاعت: 19/01/2017 - 16:33:58 وقت اشاعت: 19/01/2017 - 16:38:13 وقت اشاعت: 19/01/2017 - 16:45:01 وقت اشاعت: 19/01/2017 - 16:45:04 کوئٹہ کی مزید خبریں

صوبے کے غریب عوام کے ایک ایک پیسے کا حساب دینا ہمارا فرض ہے ، عبدالمجید خان اچکزئی

صوبے میں 635یونین کونسلز ہیں تو ان تمام یونین کونسلز کو فنڈز بھی برابری کی بنیاد پر ملنے چاہیئے،چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 17 نومبر2016ء) چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی عبدالمجید خان اچکزئی نے کہا ہے کہ صوبے کے غریب عوام کے ایک ایک پیسے کا حساب دینا ہمارا فرض ہے اور اس ضمن میں کسی بھی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی۔ یہ بات انہوں نے پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہی۔ اجلاس میں ممبران پبلک اکاؤنٹس کمیٹی آغا لیاقت، محترمہ یاسمین لہڑی کے علاوہ سیکریٹری خزانہ اکبر حسین درانی، سیکریٹری لوکل گورنمنٹ حافظ عبدالماجد، ڈی جی آڈٹ نصراللہ جان اور مختلف محکموں نے متعلقہ حکام موجود تھے۔

سیکریٹری خزانہ اکبر حسین درانی

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

17/11/2016 - 20:00:36 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان