کرپشن کے حمام میں ننگے سب کرپٹ عناصر بے نقاب ہو رہے ہیں ‘ لیاقت بلوچ
الزامات ، جھوٹ اور کمزور ترین جواز کرپٹ عناصر کا مزید گھیرا تنگ کر رہاہے ، عوام پوری توجہ سے کھیل دیکھ رہے ہیں
جمعرات 17 نومبر 2016 20:00
(جاری ہے)
اس نظام کو بدلنے کے لیے عوام کے ووٹ کی طاقت ہی فیصلہ کن کردار ادا کرے گی ۔ انہوں نے کہاکہ جماعت اسلامی کرپشن فری پاکستان تحریک کے ذریعے عوام کو بیدار اور سماج کے اچھے ، دیانتدار ، اہل اور محب دین و وطن لوگوں کو متحد کر رہی ہے ۔
کرپٹ مافیا مٹھی بھر ہے ۔ نیکی اور اچھائی منتشر ہے ۔ اچھے لوگ جس روز متحد ہوگئے تو کرپٹ عناصر کو بلوں میں بھی پناہ نہیں ملے گی ۔ دنیا بھر میں پاکستان کی عزت و وقار اور خود داری کی بحالی کے لیے دیانتدار نظام اور اہل و دیانتدار قیادت ناگزیر ہے ۔ لیاقت بلوچ نے کہ جماعت اسلامی کرپشن کے خلاف عوام کو بیدار اور ہوشیار رکھنے کی جدوجہد جاری رکھے گی ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
زرمبادلہ ذخائر میں مزید اضافہ ہو گیا
-
سگریٹ کو مزید مہنگا کرکے نوجوانوں کو تمباکو نوشی سے دوررکھا جاسکتا ہے
-
وفاقی حکومت نے کابینہ کی ای سی ایل کمیٹی کی تشکیل نو کردی
-
سندھ حکومت کا آئندہ ہفتے 2 تعطیلات کا اعلان
-
حکومت اور جماعتوں کو مل کرخفیہ ایجنسیوں کی سیاست میں مداخلت کوروکنا چاہیے
-
افغانستان میں جنگی جرائم کی تحقیقات، برطانوی وزیرکو سزا ملنے کا امکان
-
کیا ترکی شامی پناہ گزینوں کی غیر قانونی ملک بدری کررہا ہے؟
-
عدلیہ میں کسی قسم کی مداخلت برداشت نہیں ہوگی
-
جون سے فیز وائز پلاسٹک بیگز کو بین کردیاجائیگا‘مریم اورنگزیب
-
عمران خان سمیت اڈیالہ جیل کے تمام قیدیوں سے ملاقاتوں پرپابندی ختم
-
رانا مشعود احمد خان اور ڈاکٹرمختار بھرت وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر مقرر
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کاایک روزہ دورہ پشاور،کمانڈنٹ ایف سی نے ائرپورٹ پراستقبال کیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.